منگل‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2026 

سلمان کے ہاتھ پائوں باندھ کرشادی کرانا ہوگی، عامر خان

datetime 13  مارچ‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار عامر خان نے سلمان خان کو شادی کرنے کا مشورہ دے دیا۔ عامر خان کہتے ہیں کہ سلمان خان کو اب شادی کے بندھن بندھ جانا چاہیئے۔ ممبئی میں ایک کیفے کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر خان کا کہنا تھا کہ انھیں معلوم ہے سلمان خان آسانی نہیں مانیں گے۔ ان کے ہاتھ پائوں باندھ کر ان کی شادی کرانا ہوگی۔ بالی ووڈ میگا اسٹار سلمان خان کے اسکینڈل تو بہت بن چکے ہیں لیکن وہ اب تک رشتہ ازدواج سے منسلک نہیں ہو سکے۔

مزید پڑھئے:دپیکا پڈوکون کا 20 کلو کا جوڑا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…