اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

سرفرا ز کو پسند کرنے والی ادکارہ میڈیا پر برہم ہوگئیں

datetime 13  مارچ‬‮  2015 |

کراچی (نیوز ڈیسک)اداکارہ و ماڈل نیلم منیر نے کہاہے کہ سرفراز احمد سے متعلق خیالات کو بڑھا چڑھاکر پیش کیاگیا۔
سوشل میڈیا پر اپنے پیج پر نیلم منیر نے لکھا کہ صرف سرفراز احمد کی تعریف کی تھی لیکن کچھ ویب سائٹس نے اسے کچھ اور ہی رنگ دے دیا۔ اداکارہ نے اپنے مداحوں سے سوال کیا کہ میں نے جو کچھ کہا کیا وہ غلط تھا؟

مزید پڑھئے: عامر کل 50برس کے ہوجائیں گے، اہلیہ کرن سرپرائز دینگی

یادرہے کہ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں ماڈل اور اداکارہ نیلم منیر کاکہناتھاکہ سچ مچ کی شادی تاحال نہیں ہوئی ،انڈسٹری میں بیشترادکاراﺅں نے شادی کرلی لیکن اگر کوئی اچھی لڑکی ہے تواُسے گھومنے پھرنے دیں ، کوئی مل جائے توکیا پتہ ، شادی کرلوں ۔

مزید پڑھئے: فواد خان نے پیسہ جمع کرنے کی ٹھان لی

ایک سوال کے جواب میں نیلم حسین کاکہناتھاکہ چند پلیئرز کی وجہ سے کرکٹ دیکھتی ہوں ، بلکہ ایک ہی ہے ، سکرین پر چار پانچ کھلاڑیوں کو دیکھا، کون ہے وہ اس سوال کا جواب رہنے دیں ، لوگ پتہ نہیں کیا سمجھیں گے ، سب کو پتہ ہے کہ سرفراز اچھاہے اور وہ بھی اس کی تائید کرتی ہیں جس پر پروگرام کے میزبان عمرشریف کاکہناتھاکہ سرفراز کا اکاﺅٹ بھی کھل گیا، لڑکیاں پسند کرنے لگیں ، انڈیا نے بھی بہت چلایاکہ سرفرا ز کبھی دھوکہ نہیں دے گا جو آپ کے لئے اچھی بات ہے ۔

مزید پڑھئے: انوشکا کی گائے کے گوشت پر پابندی کی مخالفت

واضح رہے کہ کچھ بڑھا چڑھا کر پیش نہیں کیاگیا، نیلم منیر کے اپنے الفاظ خود ہی سن لیجئے تاہم اگر خبر پر اداکارہ یا اُن کے مداحوں میں سے کسی کی دل آزاری ہوئی تو ادارہ غیر مشروط طور پر معذرت خواہ ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…