اڑتا پنجاب“ میں شاہد کپور 15مختلف روپ میں نظر آئیں گے”
ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ فلم ” اڑتا پنجاب“ میں اداکار شاہد کپور 15مختلف روپ میں نظر آئیں گے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم میں 15مختلف روپ دھارنے کیلئے شاہد کپور کے سٹائلسٹ ابھیشک چوبی کے ساتھ صلاح و مشورے جاری ہیں۔ ابھیشک شاہد کپور کو مختلف مناظر کیلئے مختلف روپ دینے کیلئے کبھی ان… Continue 23reading اڑتا پنجاب“ میں شاہد کپور 15مختلف روپ میں نظر آئیں گے”