میں خود کو اب ودیا بالن میں دیکھ رہی ہوں، وحیدہ رحمن
کولکتہ(نیوز ڈیسک) ماضی کی مشہور اداکارہ 77 سالہ وحیدہ رحمن جو ان دنوں ایوارڈ یافتہ فلمساز اپارنا سین کی بنگالی فلم شیکسپیئر کے ناول ”رومیو اینڈ جیولٹ“ سے ماخوز ”ارشناگر“ کی شوٹنگ کیلئے کولکتہ ا?ئی ہوئی ہیں انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ آج ودیا بالن میں اپنا آپ دیکھ رہی… Continue 23reading میں خود کو اب ودیا بالن میں دیکھ رہی ہوں، وحیدہ رحمن