ڈیوڈ دھون اور گووندا میں ناراضگی
ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ میں اداکار گووندا اور فلم ہدایت کار ڈیوڈ دھون جیسی جوڑی کی مثال کم ہی ملےگی جس نے درجنوں فلمیں ایک ساتھ کی ہوں۔اس اداکار اور ڈائریکٹر کی جوڑی نے ’راجا بابو‘، ’قلی نمبر 1‘، ’شعلہ اور شبنم‘، ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ اور ’پارٹنر‘ جیسی کئی سپر ہٹ فلمیں دیں ہیں۔لیکن… Continue 23reading ڈیوڈ دھون اور گووندا میں ناراضگی