اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

شارخ خان کے ساتھ کام کرنےکیلئے بے تاب ہوں، کاجول

datetime 20  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیو ز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے کہا ہے کہ وہ شاہ رخ خان کے ساتھ دوبارہ فلموں میں کام کرنے کے لئے بے تاب ہیں۔ممبئی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کاجول نے کہا کہ وہ ہدایت کار روہت شیٹھی کی فلم ”دل والے“میں کام کررہی ہیں جس میں شاہ رخ خان ان کے مدمقابل ہیرو ہوں گے۔ اس سلسلے میں وہ بہت پر جوش ہیں کیونکہ ایک طویل وقفے کے بعد دوبارہ فلموں میں کام کررہی ہیں۔واضح رہے کہ شاہ رخ خان اور کاجول کی جوڑی بازیگر، دل والے دلہنیا لے جائیں گے، کچھ کچھ ہوتا ہے، کبھی خوشی کبھی غم اور مائی نیم از خان میں ایک ساتھ کام کرچکے ہیں۔ دل والے میں ان کے شوہر اجے دیوگن بھی مہمان اداکار کے طور آئیں گے۔



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…