ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

سوناکشی سنہا فلم ”اکیرا “ میں مارشل آرٹس کے کرتب دکھائیں گی

datetime 26  مارچ‬‮  2015

سوناکشی سنہا فلم ”اکیرا “ میں مارشل آرٹس کے کرتب دکھائیں گی

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی دبنگ حسینہ سوناکشی سنہا نئی فلم ”اکیرا “ میں مارشل آرٹس کے کرتب دکھائیں گی۔ سوناکشی سنہا ان دنوں اپنی نئی فلم ”اکیرا “کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ اداکارہ فلم میں حقیقی رنگ بھرنے کے لیے مارشل آرٹس کی تربیت لے رہی ہیں۔ سماجی میڈیا پر آنے والی ایک… Continue 23reading سوناکشی سنہا فلم ”اکیرا “ میں مارشل آرٹس کے کرتب دکھائیں گی

پو جا چوپڑا کے مطا بق کرینہ سب سے زیادہ اسٹا ئلش

datetime 26  مارچ‬‮  2015

پو جا چوپڑا کے مطا بق کرینہ سب سے زیادہ اسٹا ئلش

ممبئی (نیوز ڈیسک)سا بق بیو ٹی کو ئین پو جا چوپڑا کو کرینہ کپو ر بالی ووڈ کی دیگر اداکاراﺅ ں میں سب سے زیا دہ اسٹا ئلش لگتی ہیں انہو ں نے کہا کہ وہ اپنی خو بصورتی ، گلیمر اور اسٹا ئل کے لئے کر ینہ کی پیر وی کر تی ہیں ایک… Continue 23reading پو جا چوپڑا کے مطا بق کرینہ سب سے زیادہ اسٹا ئلش

امیتابھ فلم ”پیکو “ کو راز رکھنا اور دیپکا عام کرنا چاہتی ہے

datetime 26  مارچ‬‮  2015

امیتابھ فلم ”پیکو “ کو راز رکھنا اور دیپکا عام کرنا چاہتی ہے

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے مشہور اداکار امیتابھ بچن سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر اپنی رائے کے بارے میں بہت سوچ سمجھ کر لکھتے ہیں لیکن اب انھوں نے اپنے ٹوئیٹر اکاﺅنٹ پر بالی ووڈ کی کامیاب اداکارہ دیپکا پاڈوکون کی رائے پر اعتراض کر کے سب کو حیران کیا ہے۔ امیتابھ نے ٹوئیٹ… Continue 23reading امیتابھ فلم ”پیکو “ کو راز رکھنا اور دیپکا عام کرنا چاہتی ہے

ایشوریہ کی ‘جذبہ’ کے ساتھ واپسی

datetime 26  مارچ‬‮  2015

ایشوریہ کی ‘جذبہ’ کے ساتھ واپسی

ممبئی (نیوز ڈیسک)بولی وڈ اسٹار ایشوریہ رائے بہت جلد اپنے پرستاروں پر بجلیاں گراتی نظر آئیں گی کیونکہ ان کی کم بیک فلم ‘جذبہ’ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔فلم کے ڈائریکٹر سنجے گپتا نے سماجی ویب سائٹ ٹویٹر پر فلم کی تاریخ کا اعلان کردیا۔فلم کے بارے میں سنا گیا ہے… Continue 23reading ایشوریہ کی ‘جذبہ’ کے ساتھ واپسی

پاکستانی فلموں میں کام کی پیشکش ضرور قبول کرونگی، دیویا دتہ

datetime 26  مارچ‬‮  2015

پاکستانی فلموں میں کام کی پیشکش ضرور قبول کرونگی، دیویا دتہ

لاہور(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیویا دتہ نے کہا کہ پاکستان میں گزرے لمحات توکبھی نہیں بھلاسکتی لیکن جب بھی یہاں کام یا سیرکرنے کا موقع ملے تومیں اس کوکبھی مس نہیں کروں گی۔واہگہ بارڈرپر پہنچتے ہی جس طرح سے زندہ دل لاہوریوں نے استقبال کیا اور پھرمیری پرفارمنس پر جو رسپانس ملا… Continue 23reading پاکستانی فلموں میں کام کی پیشکش ضرور قبول کرونگی، دیویا دتہ

عالیہ بھٹ نے سوالوں کے صحیح جواب دیکر حیران کردیا

datetime 26  مارچ‬‮  2015

عالیہ بھٹ نے سوالوں کے صحیح جواب دیکر حیران کردیا

ممبئی(نیوز ڈیسک) ایک ٹی وی تقریب میں ایسا نظر آیا کہ عالیہ بھٹ اپنی معلومات عامہ پر سوالیہ نشان لگانے والوں کو چونکانے کا ارادہ بنا چکی ہیں جس کی عالیہ نے شاہ رخ خان کے سامنے اس کی ایک جھلک پیش کر دی ہے۔عالیہ بھٹ حال میں ایک ٹی وی شو میں بطور مہمان… Continue 23reading عالیہ بھٹ نے سوالوں کے صحیح جواب دیکر حیران کردیا

ہالی وڈ سائنس فکشن فلم ” دی فنٹاسٹک فور ” کا نیا ٹریلر جاری

datetime 26  مارچ‬‮  2015

ہالی وڈ سائنس فکشن فلم ” دی فنٹاسٹک فور ” کا نیا ٹریلر جاری

نیو یارک: (نیوز ڈیسک) غیرمعمولی صلاحتیں رکھنے والے امریکی سائنسدان دنیا کو بچانے کیلئے اجنبی مخلوق کے سامنے ڈٹ گئے۔ دھواں دھار ایکشن سے بھرپور ہالی وڈ سائنس فکشن فلم ” دی فنٹاسٹک فور ” کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم سات اگست کو امریکا سمیت دنیا بھر کے سینما گھروں کی زینت… Continue 23reading ہالی وڈ سائنس فکشن فلم ” دی فنٹاسٹک فور ” کا نیا ٹریلر جاری

دپیکا کا ’90 سال کا بچہ’

datetime 26  مارچ‬‮  2015

دپیکا کا ’90 سال کا بچہ’

ممبئی (نیوز ڈیسک)بولی وڈ میگا سٹار امیتابھ بچن، دیپکا پڈکون اور عرفان خان کی نئی فلم ‘پیکو’ کا ٹریلر جاری ہو گیا۔فلم میں دپیکا ایک پیار کرنے والی ذمہ دار بیٹی کا کردار ادا کر رہی ہیں جو اپنے نوے سالہ والد (امیتابھ) کا بہت خیال رکھتی ہے۔ٹریلر میں نیشنل ایوارڈ یافتہ اداکار عرفان امیتابھ… Continue 23reading دپیکا کا ’90 سال کا بچہ’

سیمی فا ئنل میں کوہلی کی حوصلہ افزا ئی نہیں کر وں گی، انو شکا

datetime 25  مارچ‬‮  2015

سیمی فا ئنل میں کوہلی کی حوصلہ افزا ئی نہیں کر وں گی، انو شکا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)با لی ووڈ اداکا رہ انو شکا شرما عالمی کپ کے سیمی فا ئنل میں ٹیم انڈیا اور اپنے بوا ئے فرینڈ ویرات کو ہلی کی حو صلہ افزا ئی کے لئے آسٹریلیا نہیں جا ئیں گی ۔ ذرا ئع کے مطا بق ٹیم کے نا ئب کپتا ن ویرات کو ہلی کے… Continue 23reading سیمی فا ئنل میں کوہلی کی حوصلہ افزا ئی نہیں کر وں گی، انو شکا

Page 928 of 969
1 919 920 921 922 923 924 925 926 927 928 929 930 931 932 933 934 935 936 937 969