اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

جیکی چن کافلم ”ڈریگن بلیڈ “ کا انڈین ریمیک بنانے کی خواہش

datetime 27  مارچ‬‮  2015 |

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) مشہور اداکار جیکی چن اپنی فلم ” ڈریگن بلیڈ “ کو بھارت میں بھی لانچ کرنا چاہتے ہیں۔اس سلسلے میں وہ اپنی اس فلم کا انڈین ریمیک بنا کر لانا چاہتے ہیں۔جیکی چن نے کہا کہ وہ بھارت میں بھی اس فلم کی مقبولیت کا فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔ فلم ” ڈریگن بلیڈ “ کو دوسرے ممالک میں بھی پہلے ہی ریلیز کی جا چکی ہے اور اب فملساز بالا?خر اسے بھارت میں بھی لانے کا فیصلہ کر چکے ہیں۔جیکی چن کے مزید دوسرے بھی منصوبے ہیں۔وہ اس فلم کو اب کچھ بالی ووڈ کے اداکاروں کے ساتھ بنانا چاہتے ہیں، وہ اس سلسلے میں بھارت کے کچھ ڈسٹری بیوٹرز اور کو بحثیت ساتھی پروڈیوسر لانے سے متعلق بھی بات کر چکے ہیں۔ اس فلم کی کہانی چین اور بھارت کے مابین سلک روٹ پر امن قائم رکھنے کے گرد گھومتی ہے۔ فی الوقت جیکی چن اپنی اس فلم کے بھارتی ریمیک سے متعلق انڈین فلم بینوں کے رد عمل کے انتظار میں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…