بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری

datetime 4  جولائی  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) نے جمعہ کے روز دی جانے والی ہفتہ وار تعطیل ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے،

جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اب جمعہ کو پیسکو کے تمام مرکزی، علاقائی اور ذیلی دفاتر معمول کے سرکاری اوقات کے مطابق کام کریں گے۔ اس روز تمام افسران اور ملازمین کی حاضری بھی دیگر ورکنگ ڈیز کی طرح لازمی ہوگی اور دفتری سرگرمیاں بلا تعطل جاری رہیں گی۔

پیسکو انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جمعہ کو باقاعدہ ورکنگ ڈے قرار دینے کا فیصلہ فوری طور پر نافذ کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ نئے احکامات پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔

انتظامیہ کے مطابق اس اقدام کا مقصد صارفین کو بہتر اور بروقت خدمات فراہم کرنا، دفتری امور میں تسلسل برقرار رکھنا اور عوامی شکایات کے فوری ازالے کو یقینی بنانا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…