ممبئی (نیوز ڈیسک) ممبئی میں ”موسٹ سٹائلش ایوارڈز “ کی تقریب میں ایشوریا ، سونم سمیت دیگر فنکاروں نے شرکت کی۔ بالی ووڈ اداکار فلمساز اور گلوکار سب ہی موسٹ سٹائلش ایوارڈز کی رونق بڑھانے آئے۔ سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے اپنے شوہر ابھیشک بچن کے ہمراہ تقریب میں شریک ہوئیں۔ سفید لباس میں اداکارہ سونم کپور انتہائی خوبصورت لگی۔ فلمساز کرن جوہر ، گلوکارہ الکا یاگنک نے بھی تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔
موسٹ سٹائلش ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد ، بالی ووڈ سٹارز کی بھرپور شرکت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































