فواد خان کو پریانکا چوپڑہ کیساتھ اداکاری دکھانے کا موقع مل گیا
ممبئی ( نیوز ڈیسک)فواد خان کو پریانکا چوپڑہ کیساتھ اداکاری دکھانے کا موقع مل گیا، مسٹر چالو میں دونوں ایک ساتھ جلوہ گر ہونگیں۔فواد خان پر بالی وڈ میں فلموں کی بارش ہورہی ہے۔ سدھارنتھ ملہوترہ اور عالیہ بھٹ کے ساتھ جہاں ایک فلم میں کررہے ہیں کام۔ وہیں اب ان کا نام فائنل کیا… Continue 23reading فواد خان کو پریانکا چوپڑہ کیساتھ اداکاری دکھانے کا موقع مل گیا







































