اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

فلم ”رئیس“ کی شوٹنگ کے لیے جلد بھارت جاﺅں گی، ماہرہ

datetime 31  مارچ‬‮  2015

فلم ”رئیس“ کی شوٹنگ کے لیے جلد بھارت جاﺅں گی، ماہرہ

کراچی(نیوز ڈیسک) اداکارہ ماہرہ خان ملکی سطح پر بے مثال کام کرنے کے بعد اب کنگ آف رومانس شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ”رئیس“ کے ذریعے بالی ووڈ میں انٹری دیں گی۔ماہرہ خان فلم میں شاہ رخ خان کی بیگم کا کردار نبھاتی نظرآئیں گی۔فلم میں اداکار نواز الدین صدیقی بھی شامل ہیں۔ شاہ… Continue 23reading فلم ”رئیس“ کی شوٹنگ کے لیے جلد بھارت جاﺅں گی، ماہرہ

شاہ رخ خان نے عامر اور سلمان کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 31  مارچ‬‮  2015

شاہ رخ خان نے عامر اور سلمان کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ کے تینوں خانز سلمان، شاہ رخ اور عامر خان میں نمبر ایک کون ہے؟اس کے متعلق عوام اور میڈیا میں ہمیشہ بحث جاری رہتی ہے اور خود ان اداکاروں میں ایک قسم کی پیشہ ورانہ مسابقت بھی نظر آتی ہے۔باکس آفس ہو کہ اشتہارات یا پھر سوشل میڈیا تینوں خانوں… Continue 23reading شاہ رخ خان نے عامر اور سلمان کو پیچھے چھوڑ دیا

سوناکشی سنہا ، پریانکا چوپڑہ کے ساتھ کام کرنے کو تیار نہیں

datetime 31  مارچ‬‮  2015

سوناکشی سنہا ، پریانکا چوپڑہ کے ساتھ کام کرنے کو تیار نہیں

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور پریانکاچوپڑہ نے تاحال بالی وڈ میں کبھی بھی ایک ساتھ کام نہیں کیا ہے، دونوں ایک ساتھ محض اشتہاروں اور ایوارڈ فنکنشن وغیرہ میں ہی بس دکھائی دی ہیں۔ دونوں کو آخری بار گزشتہ برس کے آئیفا ایوارڈز کے موقع پر ساتھ دیکھا گیا تھا اوراس وقت سوناکشی… Continue 23reading سوناکشی سنہا ، پریانکا چوپڑہ کے ساتھ کام کرنے کو تیار نہیں

سلمان خان کا انوشکا اور ویرات کوہلی کو فون، اپنی حمایت کا یقین دلایا

datetime 31  مارچ‬‮  2015

سلمان خان کا انوشکا اور ویرات کوہلی کو فون، اپنی حمایت کا یقین دلایا

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کو فون کئے اور دونوں کو اپنی حمایت کا یقین دلایا۔ انوشکا اور ان کے بوائے فرینڈ کوہلی ان دنوں بھارتی کرکٹ شائقین کے نشانے پر ہیں جو انوشکا کو ورلڈ کپ سیمی فائنل میں کوہلی کی ناقص کارکردگی اور… Continue 23reading سلمان خان کا انوشکا اور ویرات کوہلی کو فون، اپنی حمایت کا یقین دلایا

بھارت میں اتنی ہمت نہیں کہ کو ئی اسلام پر فلم بنا ئے، نصیر الد ین شاہ

datetime 31  مارچ‬‮  2015

بھارت میں اتنی ہمت نہیں کہ کو ئی اسلام پر فلم بنا ئے، نصیر الد ین شاہ

ممبئی(نیوز ڈیسک)اداکار نصیرالدین شاہ کا کہنا ہے کہ بھارت میں آج تک کسی بھی ہدایتکار نے اسلام کے موضوع پر فلم بنانے کی ہمت نہیں کی ہے جو کہ بے حد افسوس کی بات ہے۔ان کا کہنا تھا پاکستان میں تو ہدایتکاروں نے ”خدا کیلئے“ جیسی فلم بنانے کی ہمت کی ہے۔ ایسی ہمت کوئی… Continue 23reading بھارت میں اتنی ہمت نہیں کہ کو ئی اسلام پر فلم بنا ئے، نصیر الد ین شاہ

وزن میں22 کلو اضافہ، عامر خان کی صحت کو شدید خطرات لاحق

datetime 31  مارچ‬‮  2015

وزن میں22 کلو اضافہ، عامر خان کی صحت کو شدید خطرات لاحق

ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارتی فٹنس ایکسپرٹ آرناو سرکار نے کہا ہے کہ عامر خان نے اپنے وزن میں اچانک ڈھیر سارا اضافہ کر کے اپنی صحت خطرے میں ڈال لی ہے وہ کئی بیماریوں کا شکار ہو سکتے ہیں۔عامر خان نے اپنی فلم دنگل کے لئے وزن میں اضافہ کیا گیا۔ اس فلم سے قبل ان… Continue 23reading وزن میں22 کلو اضافہ، عامر خان کی صحت کو شدید خطرات لاحق

فیوریس 7: پال واکر کو خراج تحسین

datetime 31  مارچ‬‮  2015

فیوریس 7: پال واکر کو خراج تحسین

نیو یارک (نیوز ڈیسک)فاسٹ اینڈ فیوریس 7 کے ریلیز ہونے کے ساتھ ساتھ فیوریس 7 کی کاسٹ نے پال واکر کو اس فلم کے ذریعے منفرد خراج تحسین پیش کیا ہے۔یاد رہے کہ پال واکر 2013 میں فلم کی شوٹنگ کے دوران ہی ایک حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے اور ان کی موت کے… Continue 23reading فیوریس 7: پال واکر کو خراج تحسین

فواد خان شہرت میں جلد شاہ رخ، عامر اور سلمان کو پیچھے چھوڑ دیں گے: شوبھا ڈے

datetime 31  مارچ‬‮  2015

فواد خان شہرت میں جلد شاہ رخ، عامر اور سلمان کو پیچھے چھوڑ دیں گے: شوبھا ڈے

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ گلوکارہ شوبھا ڈے نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکار فواد خان بھارت میں بہت تیزی سے مقبول ہو رہے ہیں اور وہ جلد ہی شہرت کے معاملے میں سلمان خان، شاہ رخ خان اور عامر خان کو پیچھے چھوڑ دیں گے۔ شوبھا نے کہا کہ فواد بالی ووڈ کے سب سے بڑے خان… Continue 23reading فواد خان شہرت میں جلد شاہ رخ، عامر اور سلمان کو پیچھے چھوڑ دیں گے: شوبھا ڈے

پوجا بھٹ، مہیش بھٹ فلم فیسٹیول میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے

datetime 31  مارچ‬‮  2015

پوجا بھٹ، مہیش بھٹ فلم فیسٹیول میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے

کراچی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ و ہدایتکارہ پوجا بھٹ اور مشہور فلمساز و ہدایتکار اور ان کے والد مہیش بھٹ کراچی میں ہونے والے تھیٹر اینڈ فلم فیسٹیول میں شرکت کیلئے کراچی پہنچ گئے ہیں۔ اس تھیٹر میں پوجا بھٹ کی فلم ڈیڈی کے حوالے سے سٹیج پر پرفارمنس بھی دی جائے گی۔ اس موقع… Continue 23reading پوجا بھٹ، مہیش بھٹ فلم فیسٹیول میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے

Page 923 of 969
1 914 915 916 917 918 919 920 921 922 923 924 925 926 927 928 929 930 931 932 969