اداکارہ پوجا بھٹ واپس بھارت روانہ ہو گئیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی فلم ڈائریکٹرمہیش بھٹ کے واپس بھارت جانے کے بعد ان کی بیٹی اداکارہ پوجابھٹ جنہیں پاکستانی عوام کی محبتوں نے روک لیاتھا پیر کے روز واپس بھارت روانہ ہو گئیں۔بھارت روانگی سے قبل مہیش بھٹ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان سے ہمیشہ کی طرح محبتیں سمیٹ کرجارہاہوں اور میں… Continue 23reading اداکارہ پوجا بھٹ واپس بھارت روانہ ہو گئیں