بچوں کی خواہاں ہوں تاہم ابھی نہیں‘ سنی لیون
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ سنی لیون نے کہا ہے کہ بچوں کی خواہاں ہوں تاہم ابھی نہیں۔ 2009ءمیں ڈینیل سے شادی کے بعد خوشگوار زندگی گزارنے والی اداکارہ سنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں اگر یہ کہوں کہ مجھے بچوں کی خواہش ہی نہیں تو یہ جھوٹ ہو گا۔… Continue 23reading بچوں کی خواہاں ہوں تاہم ابھی نہیں‘ سنی لیون







































