اسد امانت علی کو بچھڑے8 برس بیت گئے
لاہور(نیوز ڈیسک)وہ صرف دس سال کا تھا جب اس کی گائی ہوئی ایک ٹھمری کو اس کے دادا کے پہلے میوزک البم کا حصہ بنا لیا گیا۔ تیرہ سال کا ہوا تو اس کے باپ نے مشورہ دے ڈالا کہ بیٹا ریاض کم کیا کرو، دل پر بوجھ بڑھتا ہے۔ پندرہ سال کا تھا جب… Continue 23reading اسد امانت علی کو بچھڑے8 برس بیت گئے