ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارپاریش راول نے کہا ہے کہ اسکرین پربھارتی وزیراعظم نریندرمودی کا کردار نبھانا میرے لیے بہت مشکل ہوگا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار نے یواین پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی پر بننے والی فلم کی شوٹنگ اگست میں شروع ہوگی انھوں نے کہا کہ ایک اداکار کے لیے اتنے بڑے لیڈر کا کردار نبھانا حقیقت میں ایک بہت بڑا چیلنج ہوتا ہے اور ایسا ہی میرے ساتھ بھی ہے انھوں نے کہا کہ اس کردار کے لیے مجھے بہت محنت کرنی ہوگی۔پاریش راول جو اس فلم کے معاون فلمساز بھی ہیں کا کہناتھا کہ فلم کی شوٹنگ اگست میں شروع ہوگی۔
مودی کاکردارنبھانا میرے لیے مشکل ہوگا،پاریش راول
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی















































