ہمایوں سعید، ماہرہ خان کی فیچر فلم ’بن روئے‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی فیچر فلم’بن روئے ‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے جسے شائقین نے بہت پسند کیا ہے ۔فلم بن روئے کا ٹریلر کھیت کے نظارے سے شروع ہوتا ہے ،ٹریلر میں ارمین رانا خان کی شادی کا منظر بھی دیکھایا گیا جس میں ماہرہ نے ڈانس کیا… Continue 23reading ہمایوں سعید، ماہرہ خان کی فیچر فلم ’بن روئے‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا







































