جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

جیکولین فرنینڈس فلم ڈیشو کی عکس بندی کیلئے ابو ظہبی جائینگی، فلم کی کاسٹ میں ورن دھون،جان ابراہم بھی شامل

datetime 11  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ حسینہ جیکولین فرنینڈس اپنی نئی آنیوالی فلم ڈیشوم کی عکس بندی کیلئے 20 روز کیلئے ابو ظہبی جائینگی جہاں وہ پرورن دھون کےساتھ رومانوی گانے کی شوٹنگ کریں گی۔ روہت دھون کی ہدایتکاری میں بنائی جانےوالی فلم میں ورون دھون اور جان ابراہم بھی مرکزی کردار میں ہیں فلم کی عکس بندی اگلے ماہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ ایک انٹرویو میں جیکولین نے کہا کہ میں ورون دھون اور جان ابراہم کےساتھ کام کرنے کےلئے بے چین ہوں، انہوں نے کہا کہ میں فلم میں ورن دھون کےساتھ ایک اچھوتے اور بولڈ کردار میں ہوں۔ انہوں نے کہا کہ فلم کے پہلے اسپیل میں جان ابراہم شرکت نہیں کریں گے جبکہ اس میں میرے اور ورون پرکچھ سین عکس بند ہونگے جب کہ ریت کے ٹیلوں میں ایک گانا بھی فلمایا جائےگا۔ انہوں نے کہا کہ ہندی لب ولہجے پر مکمل عبور حاصل کرنے کیلئے محنت کررہی ہوں اور اس میں کافی حد تک کامیاب بھی ہوچکی ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…