شاہ رخ ‘ سلمان خان ‘ جان ابراہم اور اکشے فلموں کے علاوہ کاروباری بھی نکلے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شارخ خان اور سلمان خان بالی ووڈ فلموں کے علاوہ دیگر کئی کاروبار بھی کرتے ہیں-شاہ رخ خان بالی ووڈ میں سب سے امیر اداکار کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ شاہ رخ خان نے اپنا فلم پروڈکشن ہاو¿س’ ’ریڈ چلی انٹرٹینمنٹ“ کھول رکھا ہے۔ان کی زیادہ تر فلمیں یہی بناتا ہے۔شاہ رخ… Continue 23reading شاہ رخ ‘ سلمان خان ‘ جان ابراہم اور اکشے فلموں کے علاوہ کاروباری بھی نکلے