اداکارہ نرگس سٹیج ڈرامے کا 25لاکھ معاوضہ وصول کریں گی
لاہور(نیوز ڈیسک )اداکارہ نرگس سٹیج ڈرامے کامعاوضہ 25لاکھ روپے وصول کرینگی،ابھی تک انکاریکارڈکوئی بھی اداکارہ نہیں توڑسکی۔ذرائع سے معلوم ہواہے کہ اداکار ہ نے تھیٹرکے ایک معروف پروڈیوسرکے ڈرامہ میں کام کرنے کی حامی بھرلی ہے اوروہ وطن واپس پہنچ کر ڈرامے کاتحریری معاہدہ کریں گی۔نرگس کاڈرامہ عیدالفطرکے موقع پرمقامی تھیٹرمیں پیش کیاجائے گا۔یہ بھی… Continue 23reading اداکارہ نرگس سٹیج ڈرامے کا 25لاکھ معاوضہ وصول کریں گی