صبا قمر آئیڈیل ،انکے ساتھ کام کرنیکی خواہش ہے :سدرہ جبار
کراچی(نیوز ڈیسک) ماڈل و اداکارہ سدرہ جبار نے کہا ہے کہ ڈرامہ سیریل” بہکے قدم “میں ماریہ واسطی ، شہود علوی و دیگر کے ساتھ کام کرکے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ہےماریہ واسطی کے ساتھ اہم کردار ملنا ہم جیسے نئے آنیوالوں کیلئے نہ صرف اعزاز ہے بلکہ یہ کسی چیلنج سے بھی… Continue 23reading صبا قمر آئیڈیل ،انکے ساتھ کام کرنیکی خواہش ہے :سدرہ جبار