اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

اداکاری بہت کرلی، توجہ اب پروڈکشن پرہے :زیبا بختیار

datetime 17  اپریل‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک) معروف اداکارہ زیبا بختیار نے کہا جدید دور کا تقاضہ ہے کہ ہمیں نئے آنے والوں کے لئے جگہ چھوڑ نا ہوگی۔ معیاری کام اپنی جگہ خود بناتا ہے ، ذاتی طور پر اداکاری کرنے کا اب میرا شوق ختم ہوتا جارہا ہے۔ اداکاری بہت کر لی پروڈکشن پر توجہ دینے کے لئے حکمت عملی ترتیب دی ہے۔
میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اب میں اکیلی نہیں ہوں اپنے بیٹے کے ساتھ نئے آنیوالے پراجیکٹس پر بات چیت ہوتی رہتی ہے اور میں اس سے بھی کچھ نیا سیکھنے کی کوشش کرتی ہوں کیونکہ آج کا نوجوان بہت باصلاحیت ہے وہ ہر میدان میں اپنی صلاحیتیں دکھا رہا ہے ، آج جو فلم انڈسٹری میں ترقی ہوئی ہے وہ نوجوانوں کی ہی بدولت ہے۔ اذان نے ثابت کیا کہ ٹیلنٹ کسی سفارش کا محتاج نہیں ہوتا۔ اپنے نئے پراجیکٹ پر وہ کام کرنے میں مصروف ہے ،انہوں نے مزید کہا کہ فلم آپریشن 021 کے ذریعے ایک پیغام دیا تھا جس کے اثرات افغانستان و پاکستان کے بہتر تعلقات کی صورت میں سامنے آرہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…