جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

سونم کپور کی فلم ”نیرجا“ کی عکس بندی شروع ہوگئی

datetime 22  اپریل‬‮  2015

سونم کپور کی فلم ”نیرجا“ کی عکس بندی شروع ہوگئی

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کی فلم ”نیرجا“ کی عکس بندی شروع ہوگئی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ فلم ”نیرجا“ جس میں مرکزی کردار اداکارہ سونم کپور نبھا رہی ہےں کہ عکس بندی کا آغاز ہوگیا۔ فلم کی کہانی فلائیٹ اٹینٹنٹ آنجہانی نیرجا بھونت کی ہے جو ہائی جیک ہوئے… Continue 23reading سونم کپور کی فلم ”نیرجا“ کی عکس بندی شروع ہوگئی

اداکارہ میرا اگلے ہفتے لندن جائینگی

datetime 22  اپریل‬‮  2015

اداکارہ میرا اگلے ہفتے لندن جائینگی

لاہور(نیوز ڈیسک)اداکارہ میرااگلے ہفتے لندن کادورہ کرینگی۔اداکارہ کادعویٰ ہے کہ وہ اپنی فلم آسکرکی شوٹنگ کے سلسلے میں وہاں جارہی ہیں۔اس موقع پر اداکارہ کاکہناتھاکہ میں نے اپناپروڈکشن ہاﺅس رجسٹرڈ کرالیاہے اورفوری طورپر فلم مکمل کرنے کاارادہ رکھتی ہوں،میری فلم عالمی معیارکی ہوگی جس میں پاکستان کے علاوہ بالی ووڈکے اداکاربھی جلوہ گرہونگے۔

گلوکار واداکار علی ظفر بھارت روانہ

datetime 22  اپریل‬‮  2015

گلوکار واداکار علی ظفر بھارت روانہ

لاہور(نیوز ڈیسک)پاپ گلوکاراور اداکار علی ظفر بھارت کے دورہ پر روانہ ہوگئے۔بتایاگیاہے کہ وہ بھارت میں ہونے والے ایک کنسرٹ میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔گلوکار کی وطن واپسی ایک ہفتے بعد ہوگی،یہ بھی معلوم ہواہے کہ علی ظفرکی نئی بالی ووڈفلم کی شوٹنگ اگلے ماہ ممبئی میں شروع ہوگی۔

آشا بھوسلے کا لگ گیا مومی مجسمہ

datetime 22  اپریل‬‮  2015

آشا بھوسلے کا لگ گیا مومی مجسمہ

ممبئی (نیوز ڈیسک)لیجنڈری سنگر آشا بھونسلے کے مومی مجسمے کی رونمائی ممبئی میں ہوئی. سروں کی دیوی نے خاص طور پر شرکت کی۔ اس کے علاوہ بھارتی سیاست دان شرد پوار بھی تقریب میں آئےآشا بھونسلے کا ہر گیت دلوں کے تار کو چھیڑ دیتا ہے، ہر طرح کے گانے بڑی خوبصورتی سے گا چکی… Continue 23reading آشا بھوسلے کا لگ گیا مومی مجسمہ

جلد شادی کرنیوالی ہوں، پریتی زنٹا

datetime 21  اپریل‬‮  2015

جلد شادی کرنیوالی ہوں، پریتی زنٹا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی ڈمپل لیڈی پریتی زنٹا کا کہنا ہے کہ انکی زندگی میں کوئی آچکا ہے لیکن ابھی اسکا نام نہیں بتائیں گی۔ ممبئی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے 40 سالہ اداکارہ نے اعتراف کیا کہ آج کل وہ کسی کے دام محبت میں گرفتار ہیں لیکن ابھی وہ اس… Continue 23reading جلد شادی کرنیوالی ہوں، پریتی زنٹا

جیکلین فرنینڈس مارشل آرٹ سیکھنے کیلئے تیار

datetime 21  اپریل‬‮  2015

جیکلین فرنینڈس مارشل آرٹ سیکھنے کیلئے تیار

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ ایکٹرس جیکلین فرنینڈس فلم کے لئے مارشل آرٹ کی ٹریننگ لینے برازیل جائیں گی۔ جیکلین فرنینڈس نے مرڈر ٹو میں بولڈ اداکاری کر کے اپنی خوبصورتی سے شائقین کا چین لوٹا۔ اس کے بعد ایکشن میں بھی نظر آئیں۔ جیکلین نے فلم میں فل ایکشن میں آنے کی تیاری کر لی… Continue 23reading جیکلین فرنینڈس مارشل آرٹ سیکھنے کیلئے تیار

شادی کے بعد کامیاب زندگی گزار رہی ہوں، صاحبہ

datetime 21  اپریل‬‮  2015

شادی کے بعد کامیاب زندگی گزار رہی ہوں، صاحبہ

لاہور(نیوز ڈیسک) اداکارہ صاحبہ نے کہا ہے کہ شادی کے بعد بھی محبت قائم رہے تو محبت کی شادی کبھی ناکام نہیں ہوتی’ مشکل وقت میں ساتھ دینے والوں کو کبھی نہیں بھولتی اور جھوٹ بولنے والوں سے سخت نفرت ہے،شادی کے بعد کامیاب زندگی گزار رہی ہوں اب فلموں اور ڈراموں میں کام کرنے… Continue 23reading شادی کے بعد کامیاب زندگی گزار رہی ہوں، صاحبہ

شروتی ہاسن کو ہرتیک روشن کی ہیروئن بننے کی پیشکش

datetime 21  اپریل‬‮  2015

شروتی ہاسن کو ہرتیک روشن کی ہیروئن بننے کی پیشکش

ممبئی(نیوز ڈیسک)لی ووڈہدایتکار اے آرے مرگادوس جو ہرتیک روشن کو ہیرو لے کر ”بینگ بینگ“ بنانے کی تیاری کررہے ہیں نے ہیروئن کے کردار کے لیے اداکارہ شروتی ہاسن سے رابطہ کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس فلم میں مرکزی کردار کے لیے کوئی اداکارہ کاسٹ نہیں کی جاسکی تھی اب اے آرمرگادوس نے… Continue 23reading شروتی ہاسن کو ہرتیک روشن کی ہیروئن بننے کی پیشکش

سونم اورایشوریہ کے بعد “کترینہ” بھی کانزفلم فیسٹیول میں جلوہ افروز ہوں گی

datetime 21  اپریل‬‮  2015

سونم اورایشوریہ کے بعد “کترینہ” بھی کانزفلم فیسٹیول میں جلوہ افروز ہوں گی

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی خوربرو اداکارہ کترینہ کیف بھی سونم اورایشوریہ کے ساتھ کانز انٹرنیشنل فلم فیسٹول میں شرکت کریں گی۔بھارتی میڈیا کے بعد 31 سالہ کترینہ جوایل اوریل پیرس کی نئی سفیر ہیں رواں برس 13 سے 24 مئی تک ہونے والے 68 ویں 12 روزہ کانزانٹرنیشنل فلم فیسٹول میں ایشوریہ رائے بچن… Continue 23reading سونم اورایشوریہ کے بعد “کترینہ” بھی کانزفلم فیسٹیول میں جلوہ افروز ہوں گی

1 892 893 894 895 896 897 898 899 900 901 902 969