ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ ایکٹرس جیکلین فرنینڈس فلم کے لئے مارشل آرٹ کی ٹریننگ لینے برازیل جائیں گی۔ جیکلین فرنینڈس نے مرڈر ٹو میں بولڈ اداکاری کر کے اپنی خوبصورتی سے شائقین کا چین لوٹا۔ اس کے بعد ایکشن میں بھی نظر آئیں۔ جیکلین نے فلم میں فل ایکشن میں آنے کی تیاری کر لی ہے۔ وہ جمناسٹک کی ایکسپرٹ تو تھی ہی اب برازیل سے مارشل آرٹ کی ٹریننگ بھی لیں گی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کے لئے ریلیف ! پیٹرول 55 روپے مہنگا کرنے کے بجائےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہیکل سلیمانی
-
آبنائے ہرمز کھل گئی
-
حکومت کا موٹر سائیکل اور رکشے والوں کو سستا پیٹرول دینے کا فیصلہ
-
چھٹیوں میں اضافے کی خبریں! وزیرتعلیم پنجاب کا اہم بیان آگیا
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
گھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کے شیڈول کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ
-
سعودی عرب نے ویزا ہولڈرز کو رعایت دیدی
-
پنجاب میں سکو ل کب کھلیں گے؟وزیر تعلیم کا اعلان
-
یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر اور رجب بٹ کے درمیان جاری تنازع نے نیا رخ اختیار کرلیا
-
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ۔۔۔اوگرا کا مؤقف بھی آ گیا
-
’’ایران نے ہمیں ایک تحفہ دیا ہے اور یہ تحفہ آج پہنچ گیا ہے:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو



















































