منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف

datetime 4  جولائی  2026 |

ممبئی (این این آئی)بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار عمران ہاشمی نے پاکستانی مہمان نوازی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔

ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں اداکار نے پاکستان میں ملنے والی محبت اور مہمان نوازی کو خوب سراہتے ہوئے کہا کہ میری فلم آوارہ پن پاکستان میں ریلیز ہوئی ،اس موقع پر ہم لاہور گئے جہاں ہمیں غیر معمولی پذیرائی اور پرتپاک استقبال ملا تھا۔انہوں نے کہا کہ میں اپنے پروڈیوسر مہیش بھٹ کے ہمراہ لاہور گیا تھا جہاں مداحوں کی بڑی تعداد نے ہمارا استقبال کیا، جو ہمارے لئے حیران کن مگر خوش گوار تجربہ تھا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ہماری فلم کو جس انداز میں سراہا گیا وہ قابل ذکر تھا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ہندی فلموں کیلئے بہت زیادہ جوش و جذبہ پایا جاتا ہے ،لوگ ان فلموں کو بے حد پسند کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…