جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

سنی لیون اور رجنیش دوگل پھر سے ایک ساتھ

datetime 22  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)حال ہی ریلیز ہونے والی فلم ایک پہیلی لیلا کے ذریعے لائم لائٹ میں آنے والے اداکار رجنیش دوگل کا کہنا ہے کہ وہ ایک بار پھر سنی لیونی کے ساتھ کام کرنے کے لئے بہت ایکسائٹڈ ہیں۔رجنیش کے مطابق انکی اگلی فلم بھی سنی کے ساتھ ہے جسکا نام ہے تیرا بے ایمان لو، اداکار کا کہنا ہے کہ انہیں سنی کے ساتھ کام کرنا اچھا لگا، سنی بہت پروفیشنل اداکارہ ہیں اور اس بات کا اندازہ انہیں ایک پہلی لیلا میں ان کے ساتھ کام کرنے کے بعد ہوا۔فلم کے ڈائریکٹر اور پروڈیوسر راجیو چودھری ہیں جبکہ فلم کا بیشتر حصہ دبئی اور ممبیءمیں شوٹ کیے جانے کا امکان ہے۔

مزید پڑھئے:بھارت میں پاکستان کے کسی فنکار کو اپنے فن کا مظاہرہ نہیں کرنے دےنگے، یو سینا کی دھمکی



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…