سشمیتا فلموں میں واپسی کیلئے پر لوتنے لگیں
ممبئی(نیوز ڈیسک) سابق مس یونیورس اور بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین طویل غیر حاضری کے بعد فلموں میں واپسی کے لیے پر تول رہی ہیں۔ دو ہزار دس میں فلم ” نو پرابلم” کے بعد سشمیتا سین نے کوئی فلم سائن نہیں کی۔یو این پی کے مطابق اپنی غیر حاضری کی وجہ وہ اپنی کاروباری… Continue 23reading سشمیتا فلموں میں واپسی کیلئے پر لوتنے لگیں