ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

چادر دیکھ کر پاﺅں پھیلاتا ہوں، شان

datetime 27  اپریل‬‮  2015

چادر دیکھ کر پاﺅں پھیلاتا ہوں، شان

لاہور(نیوز ڈیسک) فلم سٹار شان نے کہا ہے کہ میں چادر دیکھ کر پاﺅں پھیلاتا ہوں’ انڈسٹری میں وہی کروں گا جو میرے اور انڈسٹری کیلئے فائدہ مند ہو گا’ ٹی وی شو کا تجربہ کامیاب جا رہا ہے اور میں شائقین کا شکر گزار ہوں کہ وہ میرے انداز کو پسند کر رہے ہیں۔… Continue 23reading چادر دیکھ کر پاﺅں پھیلاتا ہوں، شان

رشی کپور کو اپنے بیٹے رنبیر کی فلمیں پسند نہیں

datetime 26  اپریل‬‮  2015

رشی کپور کو اپنے بیٹے رنبیر کی فلمیں پسند نہیں

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار رشی کپور کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بیٹے کی فلموں کے اچھے ناقد تو نہیں لیکن عام طور پر انہیں رنبیر کی فلمیں پسند نہیں۔ایک انٹرویو میں رشی کپور کا کہنا تھا کہ ان کے بیٹے کے مداحوں کی تعداد بہت زیادہ ہے جوان کی فلموں کو پسند… Continue 23reading رشی کپور کو اپنے بیٹے رنبیر کی فلمیں پسند نہیں

ہریتھک روشن فلم ”موہن جو دڑو“ کی شوٹنگ میں مصروف

datetime 26  اپریل‬‮  2015

ہریتھک روشن فلم ”موہن جو دڑو“ کی شوٹنگ میں مصروف

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میں اپنے اداکاری اور ڈانس کے حوالے سے شہرت رکھنے والے اداکار ہریتھک روشن نے اپنی نئی فلم کی عکس بندی کے دوران عریاں مناظرفلمانے سے متعلق افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس طرح کے مناظر کی عکس بندی کے حق میں نہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی… Continue 23reading ہریتھک روشن فلم ”موہن جو دڑو“ کی شوٹنگ میں مصروف

بھارتی فنکاراور ان کے چونکا دینے والے بیانات

datetime 26  اپریل‬‮  2015

بھارتی فنکاراور ان کے چونکا دینے والے بیانات

لاہور (نیوز ڈیسک) بالی وڈ سلیبریٹیز اپنے اپنے خیالات کا اظہار کرتی رہتی ہیں۔ کبھی کبھار ان کی باتیں دلچسپ ہونے کی وجہ سے خبروں کی زینت بنتی ہیں تو کبھی موضوع کی نوعیت انہیں خبروں کا حصہ بنادیتی ہے۔ حتیٰ کہ کبھی کبھار ایسا بھی ہوتا ہے کہ ان کا بیان ہی اس قدر… Continue 23reading بھارتی فنکاراور ان کے چونکا دینے والے بیانات

محنت سے زیادہ قسمت نے ساتھ دیا: کترینہ

datetime 26  اپریل‬‮  2015

محنت سے زیادہ قسمت نے ساتھ دیا: کترینہ

ممبئی (نیوز ڈیسک) اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ بالی وڈ میں کامیابی کیلئے محنت سے زیادہ قسمت نے ان کا ساتھ دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ممبئی میں فلم کی کامیابی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ انہیں اتنی بڑی کامیابی کا یقین نہیں تھا اور وہ سلمان خان کے… Continue 23reading محنت سے زیادہ قسمت نے ساتھ دیا: کترینہ

سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان بھی بالی ووڈ میں انٹری کی خواہش مند

datetime 26  اپریل‬‮  2015

سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان بھی بالی ووڈ میں انٹری کی خواہش مند

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میں چھوٹے نواب کی عرفیت سے مشہور اداکار سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان بھی بھارتی فلم نگری میں قدم رکھنے کی چاہتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سیف علی خان نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ ان کے خاندان کی لڑکیوں کو بالی ووڈ… Continue 23reading سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان بھی بالی ووڈ میں انٹری کی خواہش مند

بالی ووڈ اسٹارز کی آپس میں محبت کی کامیاب شادیاں

datetime 26  اپریل‬‮  2015

بالی ووڈ اسٹارز کی آپس میں محبت کی کامیاب شادیاں

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ میں روز نت نئے اسکینڈلزسامنے آتے رہتے ہیں اورفلمی صنعت میں رشتوں کا جڑنا اور ٹوٹنا معیوب نہیں سمجھا جا تاہے جب کہ شادیوں کو بھی معمولی حیثیت دی جاتی ہے اور وہیں محبت ایک ایسا پاکیزہ رشتہ ہے جو ہر انسان کو جینے کا فن سیکھا دیتاہے اور بالی ووڈ میں… Continue 23reading بالی ووڈ اسٹارز کی آپس میں محبت کی کامیاب شادیاں

ابرارالحق کا نیامیوزک البم مئی کے آخر میں ریلیزہوگا

datetime 26  اپریل‬‮  2015

ابرارالحق کا نیامیوزک البم مئی کے آخر میں ریلیزہوگا

لاہور(نیوز ڈیسک)معروف گلوکارابرارالحق کا نیامیوزک البم مئی کے آخر میں ریلیزہوگا جس کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں۔ابرارالحق کاکہناتھاکہ میرے نئے البم میں بھنگڑا،شوخ وچنچل نغمات کے ساتھ ساتھ روحانیت کی طرف مائل کرنے کیلئے کلام بھی شامل ہیں۔ ان کاکہناتھا کہ میں اپنے چاہنے والوں کا شکرگزارہوں جنہوں نے ہمیشہ مجھے سپورٹ کیا ،سوشل ورک… Continue 23reading ابرارالحق کا نیامیوزک البم مئی کے آخر میں ریلیزہوگا

شام میں امن کے لئے اقوام متحدہ اپنے اختیارات استعمال نہیں کررہا ، انجیلینا جولی

datetime 25  اپریل‬‮  2015

شام میں امن کے لئے اقوام متحدہ اپنے اختیارات استعمال نہیں کررہا ، انجیلینا جولی

نیویارک(نیوزڈیسک)معروف ہالی ووڈ اداکارہ اور پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر انجیلینا جولی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جانب سے شام میں امن کے لئے اپنے اختیارات استعمال نہیں کئے جارہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انجیلینا جولی نے کہا کہ وہ گزشتہ… Continue 23reading شام میں امن کے لئے اقوام متحدہ اپنے اختیارات استعمال نہیں کررہا ، انجیلینا جولی

Page 891 of 969
1 882 883 884 885 886 887 888 889 890 891 892 893 894 895 896 897 898 899 900 969