پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

رشی کپور کو اپنے بیٹے رنبیر کی فلمیں پسند نہیں

datetime 26  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار رشی کپور کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بیٹے کی فلموں کے اچھے ناقد تو نہیں لیکن عام طور پر انہیں رنبیر کی فلمیں پسند نہیں۔ایک انٹرویو میں رشی کپور کا کہنا تھا کہ ان کے بیٹے کے مداحوں کی تعداد بہت زیادہ ہے جوان کی فلموں کو پسند کرتے ہیں جس کے باعث رنبیر کپوربالی ووڈ میں ایک مشہور اداکار کے طور پر اپنا نام بنا چکا ہے۔ وہ اچھے ناقد تو نہیں لیکن انہوں نے اب تک رنبیر کی جتنی بھی فلم دیکھی ہیں ان میں سے بیشتر انہیں پسند نہیں، اسی لئے وہ بھی ان سے اپنی فلموں کے بارے میں ان سے رائے نہیں لیتے۔رشی کپور کا کہنا تھا کہ وہ سدمجھتے ہیں کہ فلموں کی پسند اور ناپسند کے حوالے سے ان کا اپنا نکتہ نظر ہے جو غلط بھی ہوسکتا ہے لیکن وہ سمجھتے ہیں کہ رنبیر کپور کی فلموں میں براہ راست کوئی تعلق نظرنہیں آتا جس کی مثالیں راک اسٹار اور برفی ہیں۔



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…