پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

فورس ٹو میں کام نہیں کر رہی ، کترینہ کیف

datetime 29  اپریل‬‮  2015

فورس ٹو میں کام نہیں کر رہی ، کترینہ کیف

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ میں ” فورس ٹو “ میں کام نہیں کر رہی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فلم فورس ٹو میں جان ابراہام کے مدمقابل کرنے کے حوالے سے میرے بارے میں میڈیا رپورٹیں بالکل غلط ہیں انہوں نے… Continue 23reading فورس ٹو میں کام نہیں کر رہی ، کترینہ کیف

سونم کپور اور فواد خان فلم ” بٹل “ فاربیٹو میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے

datetime 29  اپریل‬‮  2015

سونم کپور اور فواد خان فلم ” بٹل “ فاربیٹو میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ فلم ” خوبصورت “ کی ہٹ جوڑی سونم کپور اور فواد خان ایک بار پھر سکرین پر ایک ساتھ تہلکہ مچانے کے لئے تیار ہیں رپورٹیں ہیں کہ دونون اداکار چوہان کی آنے والی فلم ” بٹل فاربیٹو “ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے یہ فلم جو کہ… Continue 23reading سونم کپور اور فواد خان فلم ” بٹل “ فاربیٹو میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے

انوشکا اور رنبیر کی نئی فلم ”بومبے ویلوٹ“ کا نیا ٹریلر جاری

datetime 29  اپریل‬‮  2015

انوشکا اور رنبیر کی نئی فلم ”بومبے ویلوٹ“ کا نیا ٹریلر جاری

بالی وڈ(نیوز ڈیسک)فلم ’پی کے‘ کے بعد انوشکا شرما نظر آئیں گی، بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کے ساتھ فلم بومبے ویلوٹ میں، فلم کا دوسرا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے، ممبئی میں ہوئی تقریب میں فلم بومبے ویلوٹ کی کاسٹ نے شرکت کی، ،تقریب میں فلم کا دوسرا ٹریلر جاری کیا گیا۔ فلم میں… Continue 23reading انوشکا اور رنبیر کی نئی فلم ”بومبے ویلوٹ“ کا نیا ٹریلر جاری

پاکستانی ڈرامے حقیقت کے بہت قریب ہوتے ہیں ، حنا خواجہ بائیات

datetime 29  اپریل‬‮  2015

پاکستانی ڈرامے حقیقت کے بہت قریب ہوتے ہیں ، حنا خواجہ بائیات

لاہور (نیوز ڈیسک) اداکارہ حنا خواجہ بائیات نے کہا ہے کہ پاکستانی ڈراموں کے کردار حقیقت سے بہت قریب تر ہوتے ہیں اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستانی ڈرامے ایک قابل اعتماد ہوتے ہیں اور پھر ان کے کردار حقیقت کے بہت قریب ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے ڈراموں کا… Continue 23reading پاکستانی ڈرامے حقیقت کے بہت قریب ہوتے ہیں ، حنا خواجہ بائیات

کوہلی انوشکا کی صلاحیتوں کے گن گانے لگے

datetime 29  اپریل‬‮  2015

کوہلی انوشکا کی صلاحیتوں کے گن گانے لگے

ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے بالی ووڈ اداکارہ اور اپنی گرل فرینڈ انوشکا شرما کی کھلے عام مدح سرائی شروع کردی ہے اور کہا ہے کہ ان کی نظر میں انوشکا شرما ہی سب سے زیادہ چاہی جانے والی خاتون ہیں۔ بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی ٹائمز کی پچاس سب سے زیادہ چاہی… Continue 23reading کوہلی انوشکا کی صلاحیتوں کے گن گانے لگے

صوفیہ بش کا ہلاک ہونیوالے کوہ پیما بوائے فرینڈ کو جذباتی خراج عقیدت

datetime 29  اپریل‬‮  2015

صوفیہ بش کا ہلاک ہونیوالے کوہ پیما بوائے فرینڈ کو جذباتی خراج عقیدت

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک) ہالی ووڈ اداکارہ صوفیہ بش کیلئے نیپال میں آنے والا ہولناک زلزلے انمٹ یادیں چھوڑ گیا ہے۔ اس زلزلے سے کوہ ہمالیہ پر ہونے والی شدید تباہی اور ہلاک ہونے والے کوہ پیماو¿ں میں صوفیہ بش کے سابق بوائے فرینڈ اور گوگل ایکس کے ہیڈ آف پرائیویسی ڈین فریڈنبرگ بھی شامل… Continue 23reading صوفیہ بش کا ہلاک ہونیوالے کوہ پیما بوائے فرینڈ کو جذباتی خراج عقیدت

گلوکارہ ریشماں کی یاد میں روبی ریشماں نے والدہ کے گائے گیت سنائے

datetime 29  اپریل‬‮  2015

گلوکارہ ریشماں کی یاد میں روبی ریشماں نے والدہ کے گائے گیت سنائے

گوجرانوالہ (نیوز ڈیسک)بر صغیر کی معروف ترین لوک گلوکارہ ریشماں کی یاد میں گوجرانوالہ آرٹس کونسل اور تنظیم بقائے ثقافت پاکستان کے زیر اہتمام ایک شامِ موسیقی کا اہتمام کیا گیا جس میں گلو کارہ ریشماں کی بیٹی روبی ریشماں نے اپنی والدہ کے گائے گیت گائے۔ ریذیڈنٹ ڈائریکٹر آرٹس کونسل محمد حلیم خاں نے… Continue 23reading گلوکارہ ریشماں کی یاد میں روبی ریشماں نے والدہ کے گائے گیت سنائے

بھارت کی پرکشش شخصیات میں فواد خان نے رنبیرکپورکو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 29  اپریل‬‮  2015

بھارت کی پرکشش شخصیات میں فواد خان نے رنبیرکپورکو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارت کے مقامی فلم انسٹی ٹیوٹ نے فلمی دنیا اور کھیلوں سے وابستہ 50 پسندیدہ ترین اورپرکشش افراد کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان کے فوادخان، علی ظفر اور عاطف اسلم بھی شامل ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم انسٹی ٹیوٹ نے درجہ بندی کرتے ہوئے ایسے افراد کا چناو¿… Continue 23reading بھارت کی پرکشش شخصیات میں فواد خان نے رنبیرکپورکو پیچھے چھوڑ دیا

مگدا گوڈسے کی فلم کے 8کریومیں شا مل افرادبھی نیپالی زلزلے میں ہلاک

datetime 29  اپریل‬‮  2015

مگدا گوڈسے کی فلم کے 8کریومیں شا مل افرادبھی نیپالی زلزلے میں ہلاک

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ مگدا گوڈسے نے ٹوئٹر پر انکشاف کیا ہے کہ ان کی آنے والی فلم کے کریو میں شامل 8افراد بھی گزشتہ ہفتے نیپال میں آنے والے زلزلے کی نظر ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ اس زلزلے میں بھارتی فلمی دنیا سے تعلق رکھنے والے متعدد افراد بھی متاثر ہوئے… Continue 23reading مگدا گوڈسے کی فلم کے 8کریومیں شا مل افرادبھی نیپالی زلزلے میں ہلاک

Page 887 of 969
1 878 879 880 881 882 883 884 885 886 887 888 889 890 891 892 893 894 895 896 969