جمعہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2025 

ہالی ووڈ فلم ”دی وزٹ “کا نیا ٹریلرز ریلیز

datetime 29  اپریل‬‮  2015
THE WOLF OF WALL STREET
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوزڈیسک) ہالی ووڈ فلم ”دی وزٹ “کا نیا ٹریلرز ریلیز کردیا گیا، فلم میں کامیڈی اور خوف دونوں کے رنگ دیکھنے کو ملیں گے، مزاح، سسپینس اور ہارر تھری ان ون کا یہ مکسچر دیکھنے کو ملے گا ہالی ووڈ فلم دی وزٹ میں ،،فلم کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا،فلم دی وزٹ کی کہانی دو ایسے بچوں کی ہے، جو چھٹیوں کو مزے سے بھرپور بنانے داد دادی کے پاس جاتے ہیں،جہاں بچوں کوکرنا پڑتا ہے عجیب وغریب حالات کا سامنا اور اس طرح بچوں کی جان آجاتی ہے مصیبت میں،ایم نائٹ شیالین کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کاسٹ میںOlivia De longe? Ex oxebund, peter mc robbie اور ڈائانا شامل ہیں، فلم دی وزٹ گیارہ ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…