پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

کوہلی انوشکا کی صلاحیتوں کے گن گانے لگے

datetime 29  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے بالی ووڈ اداکارہ اور اپنی گرل فرینڈ انوشکا شرما کی کھلے عام مدح سرائی شروع کردی ہے اور کہا ہے کہ ان کی نظر میں انوشکا شرما ہی سب سے زیادہ چاہی جانے والی خاتون ہیں۔ بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی ٹائمز کی پچاس سب سے زیادہ چاہی جانے والے شخصیتات کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہیں اور اسی حوالے سے وہ اپنے خیالات کا اظہار کررہے تھے۔ کوہلی سے جب ان کے خیالات کی وجہ پوچھی گئی تو انہوں نے کہا کہ وہ پیاری اور سادہ سی شخصیت کی مالک ہے۔انوشکا بھی اتنی ہی دیانت دار ہے، جتنا کہ میں خود ہوں اور اس کی شخصیت میں مجھے سب سے زیادہ یہی پسند ہے۔ اس کی جانب کھنچے چلے جانے کی سب سے بڑی وجہ اس کا خالص اور ریا سے پاک ہونا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…