امیشا پاٹیل کی فلموں کے بعد کمرشلز میں دلچسپی
ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی اداکارہ امیشا پاٹیل جو ان دنوں فلموں سے دور ہیں انہوں نے کمرشلز کا سہارا لینا شروع کر دیا ہے اور حال ہی میں انہوں نے ایک معروف جیولرز کی جانب سے متعارف کردہ سن گلاسز کا کمرشل شوٹ کرایا۔ اس حوالے سے امیشا پاٹیل نے کہا کہ گزشتہ کئی… Continue 23reading امیشا پاٹیل کی فلموں کے بعد کمرشلز میں دلچسپی