دپیکا پڈوکون ہر تیسرے منٹ کچھ نہ کچھ کھاتی ہیں
ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکاراﺅں کے بارے میں عام تصور یہی ہے کہ وہ زیادہ کھانے پینے سے پرہیز کرتی ہیں تاہم دپیکا پڈوکون کے معاملے میں یہ خیال غلط ہے۔ اداکارہ نہ صرف عام افراد کی طرح کھاتی پیتی ہیں بلکہ وہ ہر تیسرے منٹ کچھ نہ کچھ منہ میں ڈالنے کی عادی… Continue 23reading دپیکا پڈوکون ہر تیسرے منٹ کچھ نہ کچھ کھاتی ہیں