پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

خواہش ہے آخری دم تک اداکاری کروں ‘ صائمہ خان

datetime 4  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوزڈیسک ) تھےٹر کی نامورا داکارہ صائمہ خان نے کہا ہے کہ فنکار کبھی نہےں مرتا، خواہش ہے کہ آخری دم تک اداکاری کروں ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ تھےٹر کی بقاءکےلئے اچھا اور معےاری کھےل پےش کرنا ہو گا جو لوگ تھےٹر پر بلاوجہ تنقےد کرتے ہےں ان کو یہ سوچنا ہوگا کہ باتےں کرنے اورعملی کام کرنے مےں بڑا فرق ہوتا ہے ۔ صائمہ خان نے کہا کہ اسٹیج ڈرامے میں اچھار اورمعےاری رقص مےری اولےن ترجےح ہے ،فنکار کو جےسا کردار دےاجائے اس کو نبھانا اس کی مجبوری بن جاتا ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ تمام جونےئرز اداکاراﺅں سے محبت کرتی ہوں ،کوئی بڑا چھوٹا نہےں ہے مےرے لئے سب برابر ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…