ماڈل ایان علی کی نصف سنچری مکمل
راولپنڈی(نیوزڈیسک ) منی لانڈرنگ کیس میں رنگے ہاتھوں گرفتار ہونے والی سپر ماڈل ایان علی کے جیل میں قیام کی نصف سنچری مکمل ہوگئی ہے۔ماڈل ایان علی کو 14 مارچ کو بے نظیر بھٹو انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر کسٹم حکام نے 5 لاکھ ڈالر سے زائد رقم غیر قانونی طور پر دبئی لے جاتے… Continue 23reading ماڈل ایان علی کی نصف سنچری مکمل







































