پاکستانی اداکارہ تسمینہ شیخ بھی برطانیہ کے الیکشن کی ڈورمیں شریک
لندن(نیوزڈیسک)پاکستانی ڈراموں “آنسو” اور “دیس پردیس” سے شہرت حاصل کرنے والی تسمینہ شیخ بھی آج یعنی جمعرات کو برطانیہ میں ہونے والے الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں۔ برطانوی اخبار انڈیپنڈنٹ کے مطابق تسمینہ احمد شیخ کنزرویٹو اور لیبر پارٹیز کی ایک سرگرم کارکن رہ چکی ہیں تاہم اب وہ اسکاٹش نیشنل پارٹی (ایس این… Continue 23reading پاکستانی اداکارہ تسمینہ شیخ بھی برطانیہ کے الیکشن کی ڈورمیں شریک