بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

سلمان خان کوقیدکی سزاملنامخالفین کی سازش ہے :شفقت چیمہ

datetime 8  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شفقت چیمہ نے کہاہے کہ بالی ووڈاداکارسلمان خان کوپانچ سال قیدکی سزاملنامخالفین کی سازش ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے ان کاکہناتھاکہ سلمان خان ورلڈ فیم فنکارہیں، انہوں نے جان بوجھ کرکسی کوقتل نہیں کیا، حادثے کے وقت گاڑی ان کاڈرائیورچلارہاتھا تو وہ کیسے ذمہ دار ہوگئے انہوں نے مزید کہا کہ دراصل بھارت میں مسلمانوں کی مخالفت بہت بڑھ چکی ہے اورسلمان خان بھی اسی نفرت کی بھینٹ چڑھے ہیں۔ سلمان خان کے ڈرائیوراشوک سنگھ نے خودعدالت میں بیان دیاتھاکہ حادثے کے وقت گاڑی وہ چلارہاتھالیکن انہیں جان بوجھ کر سزادے کربالی ووڈمیں مسلمان فنکاروں کوہراساں کیاگیاہے۔انکاکہناتھاکہ سلمان خان خودایک درددل رکھنے والے انسان ہیں اوروہ ایک عرصے سے انسانیت کے لیے کام کررہے ہیں۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…