منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی فلموں کو بھارت اور دیگر ممالک میں ریلیز کرنے کی تیاریاں شروع

datetime 5  مئی‬‮  2015

پاکستانی فلموں کو بھارت اور دیگر ممالک میں ریلیز کرنے کی تیاریاں شروع

لاہور(نیوزڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری سے وابستہ شخصیات نے پاکستان میں بنی ہوئی فلموں کو بھارت سمیت دیگر ممالک میں ریلیز کرنے کی تیاریاں شروع کر دیں۔اس سلسلے میں بھارت کے نامور فلمساز و تقسیم کار شیام شیروف جو متعدد مرتبہ پاکستان آچکے ہیں ۔وہ ان کوششوں کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔شیام… Continue 23reading پاکستانی فلموں کو بھارت اور دیگر ممالک میں ریلیز کرنے کی تیاریاں شروع

نئی اردو فلم کراچی سے لاہور کی ریلیز کی تیاریاں

datetime 5  مئی‬‮  2015

نئی اردو فلم کراچی سے لاہور کی ریلیز کی تیاریاں

لاہور(نیوز ڈیسک)عیدالفطر پر نئی اردو فلم کراچی سے لاہور کی ریلیز کی تیاریاں شروع کر دی گئیں ۔فلم نئے نوجوان ڈائریکٹر وجاہت رﺅف نے بنائی ہے ۔کراچی سے لاہور فلم کے فنکاروں میں عائشہ عمر ‘یاسر حسین ‘جاوید شیخ کا بیٹا شہزاد شیخ‘رشید ناز ‘اداکار بہروز سبزواری کا بیٹا ‘عظمی مقصود ‘اسماعیل تارہ اور جاوید… Continue 23reading نئی اردو فلم کراچی سے لاہور کی ریلیز کی تیاریاں

ہیما مالنی بھی شردھا کپور کی مداح نکلیں

datetime 5  مئی‬‮  2015

ہیما مالنی بھی شردھا کپور کی مداح نکلیں

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ اور سیاست دان ہیما مالنی بھی شردھا کپور کی مداح نکلیں۔ماضی کی ڈریم گرل نے نوجوان نسل کی اداکارہ کو آج کی ڈریم گرل قرار دے دیا۔ماضی کی ڈریم گرل ہیمامالنی کے یہ الفاظ شردھا کے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں۔ حال ہی میں ہیما مالنی نے ماتھورہ میں ایک… Continue 23reading ہیما مالنی بھی شردھا کپور کی مداح نکلیں

مداحوں کے مذاق کا برا نہیں مانتی، سنی لیون

datetime 5  مئی‬‮  2015

مداحوں کے مذاق کا برا نہیں مانتی، سنی لیون

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کا کہنا ہے کہ اگر کردار کے مطابق اداکاری پر ان کا مذاق اڑایا جاتا ہے تو وہ اس پر برا نہیں مانتیں۔بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں سنی لیون کا کہنا تھا کہ انہیں مزاح پسند ہے خود وہ بھی اچھی حس مزاح رکھتی ہیں۔ امریکا میں… Continue 23reading مداحوں کے مذاق کا برا نہیں مانتی، سنی لیون

راج کمار راﺅ کے ودیا بالن کو تین تھپڑ

datetime 5  مئی‬‮  2015

راج کمار راﺅ کے ودیا بالن کو تین تھپڑ

ممبئی (نیوز ڈیسک)اداکاروں کو اپنی فلموں اور ڈراموں کو حقیقت کے قریب لے جانے کے لیے بعض اوقات انتہائی سخت مراحل سے بھی گزرنا پڑتا ہے اور ایسا ہی کچھ بولی وڈ کی نئی فلم ‘ہماری ادھوری کہانی’ کی شوٹنگ کے دوران ہوا جب اداکارہ ودیا بالن کو حقیقت میں تھپڑ کھانا پڑے۔ اس فلم… Continue 23reading راج کمار راﺅ کے ودیا بالن کو تین تھپڑ

راج کندرہ نے ٹوئٹر پر شاہ رخ کو کھری کھری سنا ڈالیں

datetime 5  مئی‬‮  2015

راج کندرہ نے ٹوئٹر پر شاہ رخ کو کھری کھری سنا ڈالیں

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرہ نے ٹوئٹر پر اداکار شاہ رخ خان کے خلاف نیا محاذ کھولا ہے اور اداکار کو کھری کھری سنائی ہیں۔ شاہ رخ کی جانب سے تاحال کوئی جواب نہیں دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکار شاہ رخ خان جو عرصے سے قومی… Continue 23reading راج کندرہ نے ٹوئٹر پر شاہ رخ کو کھری کھری سنا ڈالیں

سلمان خان کیخلاف مقدمہ، فلمسازوں کے 2 کروڑ روپے داﺅ پر لگ گئے

datetime 5  مئی‬‮  2015

سلمان خان کیخلاف مقدمہ، فلمسازوں کے 2 کروڑ روپے داﺅ پر لگ گئے

ممبئی (دنیا نیوز)سپر سٹار سلمان خان کے خلاف مقدمے کا فیصلہ قریب آتے ہی بالی وڈ میں فلمساز پریشان ہوگئے ، سلمان خان کو سزا ہوتے ہی بھارتی فلم نگری کے سرمایہ کاروں کے 2 کروڑ روپے بھی ڈوب جائیں گے۔ سلمان خان کی ان دنوں 4 بڑٰی فلموں کی شوٹنگ جاری ہے جن میں… Continue 23reading سلمان خان کیخلاف مقدمہ، فلمسازوں کے 2 کروڑ روپے داﺅ پر لگ گئے

بھارتی اداکار انوپم کھیر کو پاکستانی ویزہ نہ مل سکا

datetime 5  مئی‬‮  2015

بھارتی اداکار انوپم کھیر کو پاکستانی ویزہ نہ مل سکا

لاہور(نیوز ڈیسک) بھارتی اداکار انوپم کھیر کو سیکورٹی وجوہات کی وجہ سے پاکستان کا ویزہ نہ ملا۔ذرائع کے مطابق بھارتی اداکار کو ایک این جی اوز نے اپنے پروگراموں میں شرکت کیلئے لاہور آنے کی دعوت دی جس پر انوپم کھیر نے پاکستان آنے پر رخا مندی بھی ظاہر کر دی لیکن پاکستانی سفارتخانے نے… Continue 23reading بھارتی اداکار انوپم کھیر کو پاکستانی ویزہ نہ مل سکا

نئی فلم ”ہماری ادھوری کہانی” کا نیا ٹریلیر انٹرنیٹ پر جاری

datetime 5  مئی‬‮  2015

نئی فلم ”ہماری ادھوری کہانی” کا نیا ٹریلیر انٹرنیٹ پر جاری

ممبئی (نیوز ڈیسک)ودیا بالن اور عمران ہاشمی کی رومینٹک جوڑی سینما گھروں میں تہلکہ مچانے کو تیار ہے ، نئی فلم ”ہماری ادھوری کہانی” کا نیا ٹریلیر انٹرنیٹ پر جاری کر دیا گیا ہے۔ کم عمری میں بالی وڈ کے کامیاب ہدایتکار موہت سوری کی فلم کی کہانی مشہور ہدایتکار مہیش بھٹ کی زندگی پر… Continue 23reading نئی فلم ”ہماری ادھوری کہانی” کا نیا ٹریلیر انٹرنیٹ پر جاری

Page 878 of 969
1 869 870 871 872 873 874 875 876 877 878 879 880 881 882 883 884 885 886 887 969