پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

راج کمار راﺅ کے ودیا بالن کو تین تھپڑ

datetime 5  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)اداکاروں کو اپنی فلموں اور ڈراموں کو حقیقت کے قریب لے جانے کے لیے بعض اوقات انتہائی سخت مراحل سے بھی گزرنا پڑتا ہے اور ایسا ہی کچھ بولی وڈ کی نئی فلم ‘ہماری ادھوری کہانی’ کی شوٹنگ کے دوران ہوا جب اداکارہ ودیا بالن کو حقیقت میں تھپڑ کھانا پڑے۔ اس فلم میں ودیا بالن ایک گھریلو تشدد کا شکار خاتون کا کردار ادا کر رہی ہیں جب کہ ان کے آن سکرین شوہر کا کردار راج کمار راو¿ نبھا رہے ہیں۔ شوٹنگ کے دوران ایک سین میں ودیا بالن کو اپنے شوہر سے تھپڑ کھانا تھا مگر کسی کو بھی اندازہ نہیں تھا کہ راج کمار اپنی سینئر اداکارہ کو حقیقت میں تھپڑ ماریں گے۔ اس سین کو تین مرتب فلمایا گیا اور تینوں مرتبہ فلم کے عملے کو ایسا ہی منظر دیکھنے کو ملا۔ فلم کے ہدایت کار موہت سوری کے مطابق پہلی بار یہ سین کیے جانے پر وہ خود حیران رہ گئے لیکن جب انہوں نے ودیا کو اپنی اداکاری جاری رکھتے دیکھا تو اندازہ ہوا کہ دونوں اداکاروں نے سین کو بخوبی فلمانے کے لیے پہلے سے ایسا طے کرلیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…