اداکارہ انکیتا شر ما کا کہنا ہے کہ وہ سلمان خان کے دعا گوہیں
ممبئی (نیوز ڈیسک)ٹیلی ویژن اداکارہ انکیتاشرمانے کہاہے کہ ان کے نزدیک سلمان خان ہمیشہ سے معصوم رہے ہیں اور وہ جانتی ہیں کہ ناانصافی ہوئی ہے ، وہ گذشتہ رات سے سلمان خان کیلئے دعاگوہیں اور توقع کرتی ہیں کہ ہر چیز ٹھیک ہوگی۔بھارتی اخبار ’ٹائمزآف انڈیا ‘ کے مطابق سلمان خان انکیتاشرما کاکہناتھاکہ تمام… Continue 23reading اداکارہ انکیتا شر ما کا کہنا ہے کہ وہ سلمان خان کے دعا گوہیں







































