بالی ووڈ کے کئی اداکار غیر قانونی سرگرمیوں پر سزا بھگت چکے
ممبئی (نیوز ڈیسک ) سلمان خان کو ہٹ اینڈ رن کیس میں مجرم قرار دے دیا گیا۔ ان کے علاوہ سلمان خان کے دوست اور بالی ووڈ کھل نائیک سنجے دت اس وقت ریاست مہاراشٹر میں قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔ 16 مئی 2013 کو انہیں غیر قانونی ہتھیار رکھنے کے الزام میں 5… Continue 23reading بالی ووڈ کے کئی اداکار غیر قانونی سرگرمیوں پر سزا بھگت چکے