بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

بن روئے میں شائقین کو میری پرفارمنس پسند آئیگی:آرمینہ خان

datetime 6  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک)اداکارہ و ماڈل آرمینہ رانا خان نے کہا ہے کہ بیرون ملک کام کرنے کا تجربہ میرے لئے منفر د تھا۔ پاکستان آکر ٹی وی ڈراموں ، فلموں اور فیشن ایونٹس میں مصروفیات نے میر ی فنی صلاحیتوں کو نکھارنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ معیاری پروڈکشنز فنکاروں کو ناظرین میں ایک نئی شناخت کا ذریعہ بنتی ہیں۔ میری آنے والی فلم بن روئے میں میری پرفارمنس شائقین کو پسند آئیگی۔سینئر فنکاروں ہمایوں سعید، زیبا بختیار ، ماہرہ خان اوردیگر کے ساتھ کام کرکے لطف آیا۔ ان خیا لات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز زیر تکمیل ڈرامہ سیریل کرب کی ریکارڈنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر عدنان صدیقی اور دیگر فنکاروں نے بھی اپنی ریکارڈنگ مکمل کرائی۔ اس موقع پر عدنان صدیقی نے کہا ٹی وی ڈراموں کی مصروفیات نے ہمیں دوستوں سے بھی دور کردیا ہے ، فلم یلغار کا کام ابھی باقی ہے۔ آئندہ دنوں میں موسم بہتر ہونے پر سوات میں فلم کے آخری سپیل کا آغاز ہوگا جس میں شرکت کرنے جاﺅنگا۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…