بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

اداکارہ انکیتا شر ما کا کہنا ہے کہ وہ سلمان خان کے دعا گوہیں

datetime 6  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)ٹیلی ویژن اداکارہ انکیتاشرمانے کہاہے کہ ان کے نزدیک سلمان خان ہمیشہ سے معصوم رہے ہیں اور وہ جانتی ہیں کہ ناانصافی ہوئی ہے ، وہ گذشتہ رات سے سلمان خان کیلئے دعاگوہیں اور توقع کرتی ہیں کہ ہر چیز ٹھیک ہوگی۔بھارتی اخبار ’ٹائمزآف انڈیا ‘ کے مطابق سلمان خان انکیتاشرما کاکہناتھاکہ تمام نیک خواہشات سلمان خان کیساتھ ہیں ،لوگ جو بھی کہیں ، وہ ان کیلئے سلمان خان ہی رہیں گے اور جلد ہی معصوم ، بے گناہ لوگوں سے انصاف ہوگا۔ ا±ن کاکہناتھاکہ سلمان خان جلد ہی اس صورتحال سے باہرآئیں گے اور وہ جانتی ہیں کہ سلمان خان ایسے نہیں جیسے دکھائے جارہے ہیں ، سلمان خان ، سلمان خان ہیں اور وہ ا±نہیں کسی تکلیف میں نہیں دیکھ سکتیں ، وہ ایک مجرم نہیں بلکہ فرشتہ ہیں۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…