فلم ”گبرازبیک “پر جو محبت دی اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھی، اکشے کمار
ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میں خطروں کے کھلاڑی کے نام سے مشہوراداکار اکشے کمار کا کہنا ہے کہ انہیں فلم گبراز بیک پر ملنے والی محبت پہلے کبھی نہیں ملی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکاراکشے کمارجو آج کل اپنی ریلیزہونے والی فلم گبرازبیک کی پروموشن میں مصروف ہیں، انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر… Continue 23reading فلم ”گبرازبیک “پر جو محبت دی اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھی، اکشے کمار