اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ میرا پاکستانی سفارتخانے کے عملے سے الجھ پڑیں

datetime 3  مئی‬‮  2015 |

واشنگٹن(نیوزڈیسک)تفصیلی تعارف کیوں نہ کرایا گیا۔ بس اسی بات پر اداکارہ میرا واشنگٹن مِیں پاکستانی سفارتخانے کے عملے سے الجھ پڑیں۔ وہ کیپٹن نوید کے ساتھ تقریب میں آئیں تھیں اور ناراض ہو کر کہنے لگیں کہ یہاں فنکاروں کی کوئی قدر نہیں اور کیپٹن نوید کا تفصیلی تعارف کیوں نہ کرایا گیا؟ بس اسی بات پر اداکارہ میرا واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کی تقریب میں عملے سے الجھ پڑیں۔ میرا کا کہنا تھا کہ ایسی محفلوں میں شرکت کے وہ 20لاکھ روپے معاوضہ لیتی ہیں اور یہاں فنکاروں کی کوئی قدر ہی نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…