امیتابھ کا پرستاروں پر غصہ اور معافی
ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار امیتابھ بچن سوشل میڈیا پر موجود اپنے پرستاروں پر بگڑ گئے تاہم کچھ ہی وقت کے بعد انہوں نے معافی بھی مانگ لی۔ دراصل ہوا کچھ یوں کہ نیپال میں آنے والے حالیہ زلزلے کے بعد سے امیتابھ بچن اپنے بلاگز اور ٹوئٹس وغیرہ میں مسلسل نیپالی… Continue 23reading امیتابھ کا پرستاروں پر غصہ اور معافی