منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

نر گس جیسی فنکار صدیو ں میں پیدا ہو ئی ہے ، سعد یہ شیخ

datetime 3  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو ر(نیوز ڈیسک ) ٹی وی ،تھےٹر اور فلم کی نامور اداکارہ سعدیہ شےخ نے کہا ہے کہ نرگس جےسی فنکارہ صدےوں میں پےد اہوتی ہے ، ان کی ذات اور شخصےت سے بیحد متاثر ہوں ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں نے بطور فنکارہ 1995ءمیں تھےٹر سے آغاز کےا ،ٹی وی اور تھےٹر پر ہر طرح کے کردار ادا کرچکی ہوں ،پہلا ڈرامہ ”ون وے ٹکٹ “تھا جس مےں گڑوی والی کے کردار سے ملک گےر شہرت ملی ۔ سعدیہ شیخ نے کہا کہ تمام فنکاروں سے محبت کرتی ہوں ۔ ہماری فلمیں ےکسانےت کا شکا ر ہوچکی ہےں اور یہی وجہ ہے کہ ہماری فلموں کو وہ توجہ نہیں مل رہی جو ملنی چاہیے ،اب وقت آ گیا ہے کہ ہم دعوﺅں کی بجائے عملی اقدامات اٹھائیں ۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…