میری جان کے ساتھ کام کرنے کی خبریں غلط ہیں‘کترینہ کیف
ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی وود اداکارہ کترینہ کیف نے ان تمام خبروں کی تردیدکی ہے کہ کہ وہ جان ابراہم کے ساتھ فلم ”فورس 2 “ میں کام کررہی ہیں ۔واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل بالی ووڈ میں خبر گرم تھی کہ فلمساز وپل امرتلال کی فلم جس کی ہدایات ابھنے دیو دیں گے میں… Continue 23reading میری جان کے ساتھ کام کرنے کی خبریں غلط ہیں‘کترینہ کیف