سنگاپور(نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور فلموں میں نظر آئیں یا نہ لیکن شائقین کے دلوں میں ضرور بسی ہیں. لندن مادام تساو? کے بعد سنگاپور میں بھی کرینہ کپور کا مومی مجسمہ رکھ دیا گیا۔کرینہ کپور چھوٹے نواب سے شادی کے بعد بالی وڈ کو کوئی ہٹ فلم تو نہ دے سکیں لیکن اس حسینہ کے آج بھی پوری دنیا میں کروڑوں مداح ہیں۔ سنگاپور کے میوزیم میں سرخ ساڑھی زیب تن کیے بیبو چھمک چھلو ل?ک میں خوب قیامت ڈھا رہی ہیں۔ کرینہ مجسمے کی رونمائی کے لیے سنگاپور بھی گئیں۔ اداکارہ کا ایک مجسمہ لندن کے مادام تساو? میوزیم کی بھی زینت ہے۔
سنگاپور کے میوزیم میں کرینہ کپور کا مومی مجسمہ سجا دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی



















































